مختصر افسانہ

مصنف: اصغر زہیرؔ

مترجم: عزُیر مہرؔ

 

 

صبح سویرے جب مھناز اسکول جانے کے لیے گھر سے نکلی تو اس نے گلی میں بیٹھے ایک بچے کو روتے ہوئے دیکھا۔ وہ چُپ چاپ واپس گھر لوٹ آئی اور  ایک چھوٹے سے پتھر سے اپنا غُلک توڑ دیا۔

 

 


0 Comments