Showing posts with the label GhazalShow all
سُنا ہے یارو ؟

شاعر : عُزیر مھرؔ کبھی تم نے ایسا سنا ہے یارو؟ مِلن سے پہلے فرقت سنا ہے یارو؟ وہ چھپ چھاپ کسی اور کا ہوجائے اور میں بے نفس نظارہ کروں یارو؟ لگتا ہے بات اچھے دوستوں کا دل کو برا قہرِ عدو سے میں کب گھبرا…

کہاں تک جاتے

شاعر : عُزیر مھرؔ خود کو نہ پہچان سکے کہاں تک جاتے؟ چاند، سورج، ستاروں تک جاتے ؟ بس یہیں کہیں کھودیا تھا خود کو ڈھونڈنے کو بلا شام و یونان جاتے وہ تجھے محبوب ہیں رہیں گے تیرے دل میں سوختہ دل شہرِ انجا…

 چاند تارے ہاتھوں میں ہوا کرتے تھے

غزل شاعر: عُزیر مھرؔ چاند تارے ہاتھوں میں ہوا کرتے تھے کبھی تو ہم بھی کسی کا ہوا کرتے تھے جانتا ہوں بھنور میں نہیں ڈوبتی اپنی کشتی کبھی تو ہم بھی ناخدا ہوا کرتے تھے دور سے بھانپ لیتا ہوں ذُلیقہؔ …