Showing posts with the label اردو،Show all
 فلسفہ حیات

مصنف: عزیر مہر   وہ مجھ سے مخاطب ہوکر پوچھنے لگا :   " آپ کا فلسفہ حیات کیا ہے؟ "   " وہی اول و دوم جماعت کے معصوم بچوں کے درسی کتابوں میں چھپے پیارے نظموں اور اشعار کی مانند ہے-   جو سہل دل آویز…

اسرارِ سرمستی

مصنف: عزیر مہر اور ہاں میں تم کو اسرارِ سرمستی نہ بتاؤں، برخوردار!   غم سے آشنائی، زیبائی سے مِلن اور خاک نشینوں کی سنگت اختیار کرلو، جیون کے ہر ایک اسرار سے پردہ اٹھ جائے گا۔ سارے بھیدوں کی قلعی کُھل جائے گی۔ ان گوہرِ …